QR CodeQR Code

خوشاب، جماعت اسلامی کی کل جماعتی کانفرنس

18 Dec 2019 15:53

اسلام آباد میں 22 دسنمبر کو کشمیر مارچ میں شرکت کیلئے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کے ضلعی رہنماوں نے بھر پور شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے زیراہتمام کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ اسلام آباد میں 22 دسنمبر کو کشمیر مارچ میں شرکت کیلئے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کے ضلعی رہنماوں نے بھر پور شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت جنرل سیکٹری جماعت اسلامی شمالی پنجاب اقبال خان نے کی اور جماعت اسلامی کی مقامی قیادت نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 833488

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/833488/1/خوشاب-جماعت-اسلامی-کی-کل-جماعتی-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org