0
Thursday 19 Dec 2019 01:55

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان

  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا دورہ ملتان، شیعہ علمائے کرام سے ملاقاتیں

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا دورہ ملتان، شیعہ علمائے کرام سے ملاقاتیں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے ملتان کا دورہ کیا، مرکزی صدر نے ''المصطفیٰ'' کا دورہ بھی کیا، بعدازاں اُنہوں نے ملتان میں مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، جامعہ شہید مطہری کے پرنسپل اور ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما علامہ قاضی نادر حسین علوی، حسینی تبلیغی مشن کے سربراہ اور بزرگ عالم دین علامہ قاضی شبیر حسین علوی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آئی ایس او کے مرکزی صدر نے علامہ قاضی شبیر حسین علوی کی عیادت بھی کی۔ ملاقاتوں کے دوران مختلف قومی و ملی اُمور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا، اس موقع پر ڈویژنل صدر شہریار حیدر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ بعدازاں سابق مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان جواد جعفری کی جانب سے مرکزی صدر کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام بھی کیا گیا، عشائیہ میں آئی ایس او ملتان کی ڈویژنل کابینہ کے علاوہ سینیئرز کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 833572
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش