QR CodeQR Code

رائے ونڈ، پی پی پی ورکرز کنونشن

19 Dec 2019 08:54

اپنے خطاب میں بلاول نے کہا کہ ہم نےکسی سلیکٹڈ یا کٹھ پتلی حکمران کے لیے آمروں سے پاکستان آزاد نہیں کروایا تھا، عوام کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ جمہوری پاکستان چاہیے یا کٹھ پتلی حکومت، قوم کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ آئندہ کسی سلیکٹڈ کو نہیں مانیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور کے مضافاتی علاقے رائے ونڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ 2018ء کا سلیکشن آخری سلیکشن تھا، پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے کہ صاف و شفاف الیکشن کرائے جائیں، ورنہ پیپلزپارٹی کا نعرہ ہے کہ انتخاب یا انقلاب۔ اپنے خطاب میں بلاول نے کہا کہ ہم نےکسی سلیکٹڈ یا کٹھ پتلی حکمران کے لیے آمروں سے پاکستان آزاد نہیں کروایا تھا، عوام کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ جمہوری پاکستان چاہیے یا کٹھ پتلی حکومت، قوم کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ آئندہ کسی سلیکٹڈ کو نہیں مانیں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 833586

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/833586/1/رائے-ونڈ-پی-ورکرز-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org