0
Thursday 19 Dec 2019 16:30

ملایشیاء، کالالمپور سمٹ 2019ء کا پہلا سیشن

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کے موقع پر مہاتیر محمد اور ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کے موقع پر مہاتیر محمد اور ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کے موقع پر مہاتیر محمد اور ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کے موقع پر مہاتیر محمد اور ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات

  • صدر حسن روحانی کی ملایشیاء میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات

    صدر حسن روحانی کی ملایشیاء میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات

  • کالالمپور 2019ء سمٹ کے موقع پر ترک صدر ڈاکٹر مہاتیر محمد کیساتھ

    کالالمپور 2019ء سمٹ کے موقع پر ترک صدر ڈاکٹر مہاتیر محمد کیساتھ

  • کالالمپور سمٹ 2019ء میں شریک سربراہان مملکت اور دیگر شرکاء

    کالالمپور سمٹ 2019ء میں شریک سربراہان مملکت اور دیگر شرکاء

  • کالالمپور، صدر روحانی ملایشیاء کیساتھ یاداشت کی دستاویز پر دستخ کرتے ہوئے

    کالالمپور، صدر روحانی ملایشیاء کیساتھ یاداشت کی دستاویز پر دستخ کرتے ہوئے

  • کالالمپور، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف ملائی صدر ڈاکٹر مہاتیر محمد کیساتھ

    کالالمپور، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف ملائی صدر ڈاکٹر مہاتیر محمد کیساتھ

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • ایرانی صدر کالالمپور سمٹ 2019ء سے خطاب کرتے ہوئے

    ایرانی صدر کالالمپور سمٹ 2019ء سے خطاب کرتے ہوئے

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء میں قطر کے امیر شیخ تمیم حماد خطاب کرتے ہوئے

    کالالمپور کانفرنس 2019ء میں قطر کے امیر شیخ تمیم حماد خطاب کرتے ہوئے

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

    کالالمپور کانفرنس 2019ء کی تصاویر

  • کالالمپور کانفرنس 2019ء میں جماعت اسلامی پاکستان کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر عطاء الرحمن شریک ہیں

    کالالمپور کانفرنس 2019ء میں جماعت اسلامی پاکستان کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر عطاء الرحمن شریک ہیں

اسلام ٹائمز۔ 4 روزہ کوالالمپور کانفرنس پاکستان ترکی، ملائیشیا کی تجویز پر بلائی گئی ہے، جس میں ایران سمیت دنیا بھر سے مسلم ممالک کے سربراہان اور نمائندگان شریک ہیں جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شریک نہیں ہوئے۔ ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور ایران صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے درمیان ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں مہاتیر محمد نے ایران پر امریکہ کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔ ایران کا اس کانفرنس میں شرکت کا مقصد ایشیائی ممالک کیساتھ اپنے تجارتی تعلقات کا فروغ اور اسلام کیخلاف ہونیوالی سازشوں کے تدارک کیلئے پالیسی کی تیاری میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ درحقیقت یہ کانفرنس اُمت کے مسائل اور اسلام کی سربلندی کی کانفرنس ہے۔ اس کانفرنس کے ذریعے ماضی میں اسلام کیخلاف ہونیوالی سازشوں اور اسلام کو دہشتگرد مذہب بنا کر پیش کرنے کی سوچ کے برعکس اسلام کا اصل چہرہ پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 833606
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش