QR CodeQR Code

کوالالمپور سربراہ کانفرنس

21 Dec 2019 23:37

سربراہ کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا، کانفرنس میں بتایا گیا کہ بھارت کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کر رہا ہے، اسلامو فوبیا سے مسلم ممالک کو پہنچنے والے نقصانات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ کوالالمپور سربراہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ترکی، پاکستان اور ملائیشیا مل کر ٹی وی چینل لائیں گے، کوالالپور سربراہ کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا، کانفرنس میں بتایا گیا کہ بھارت کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کر رہا ہے، اسلامو فوبیا سے مسلم ممالک کو پہنچنے والے نقصانات پر بھی روشنی ڈالی گئی، دورہ سعودی عرب کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر لی تھی۔


خبر کا کوڈ: 833888

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/833888/1/کوالالمپور-سربراہ-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org