0
Saturday 21 Dec 2019 22:58

میانوالی، وزیرِ تعلیم پنجاب کی دانش اسکول تقریب میں شرکت

  • میانوالی، دانش اسکول میں کھیلوں کے مقابلہ جات کی تقریب کی تصاویر

    میانوالی، دانش اسکول میں کھیلوں کے مقابلہ جات کی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سینٹر آف ایکسیلنس سکول میانوالی میں کھیلوں کے مقابلوں کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار کی ہدایات پر پنجاب بھر کے دانش سکولوں میں کھیلوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ایونٹ کے انعقاد کا بنیادی مقصد طلباء، طالبات میں جسمانی تندرستی، خود اعتمادی، کردار سازی، فیصلہ سازی، دیا نتداری اور ٹیم سپرٹ جیسی خصوصیات پیدا کرنا اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے، گزشتہ چار سالوں میں دانش سکولز میں کھیلوں کے پروگرام منعقد نہیں ہو رہے تھے، موجودہ حکومت نے اس کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ انہوں نے وائس چیئرپرسن دانش سکول اتھارٹی محترمہ سمیرا احمد ملک کی کوششوں کو بھی سراہا اور پنجاب بھر کے تمام دانش سکولوں کے پرنسپل اور تدریسی سٹاف کی محنت اور جانفشانی کی بھی تعریف کی۔ چیف آپریٹنگ آفیسر دانش سکول اتھارٹی احمر ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹس گالا سے قبل پنجاب بھر کے دانش سکولوں کے 25ہزار طلباء، طالبات نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔ صوبائی وزیر نے مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات دیکھے اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے۔
خبر کا کوڈ : 834117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش