0
Saturday 21 Dec 2019 23:55

سرگودہا، اسکول ہیلتھ اینڈ سکریننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب

  • سرگودہا، اسکول ہیلتھ اینڈ سکریننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب کی تصاویر

    سرگودہا، اسکول ہیلتھ اینڈ سکریننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سرگودہا کے نواحی موضع گوندل میں اسکول ہیلتھ اینڈ سکریننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے ایک ایک طالب علم کی سکریننگ کروا کے ڈیٹا مرتب کیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ اور طلبا کے مسائل حل کرکے دم لیں گے، چند ماہ میں اساتذہ کی چھٹیوں، پرموشن اور ٹرانسفرز کو آن لائن کردیا گیا ہے، اگلے مرحلہ میں ان کے دیگر تمام مسائل کا حل یقینی بنایا جائے گا، اساتذہ ٹینشن فری ہوکر صرف تدریس پر توجہ دیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر انصر مجید نیازی نے کہا کہ ضلع سرگودہا میں ہیلتھ اینڈ سکریننگ پروگرام کا آغاز خوش آئند ہے۔ تقریب میں کیپٹن ریٹائرڈ عثمان یونس سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 834125
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش