0
Monday 23 Dec 2019 00:15

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا کشمیر مارچ

  • اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے کشمیر مارچ کی تصویری جھلکیاں

    اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے کشمیر مارچ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں عظیم الشان کشمیر مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، ڈی چوک پر ہونے والے اجتماع میں جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے قافلوں کی شکل میں شرکت کی، اس موقع پر میٹرو بس سروس معطل کی گئی، لیکن اس کے باوجود ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگر قوم کی رہنمائی نہیں کر سکتے تو کرسی چھوڑ دیں، عمران خان نے کشمیریوں کے لیے اقوام متحدہ کی تقریروں سے بڑھ کر اور کچھ نہیں کیا۔ اسلام آباد میں کشمیر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر دی ہے مگر ہمارے ایوانوں میں بیٹھے لوگ اندھے اور بہرے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ امریکہ اور دنیا کی دیگر طاقتوں پر یقین رکھنے والے کشمیر کی آزادی کا اعتماد نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ مودی ایک ریاستی دہشتگرد اور تین ہزار مسلمانوں کا قاتل ہے، کشمیری قیادت آج جیلوں میں قید ہیں اور کئی لاکھ افراد شہادت کے مرتبے پر فائز ہو چکے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہم ان کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، جنہیں بینائی سے محروم کیا گیا اور تمام تر انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 834240
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش