0
Saturday 28 Dec 2019 00:00

نگر، بینظیر بھٹو کی برسی

  • شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر نگر میں عوامی اجتماع

    شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر نگر میں عوامی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ بینظیر بھٹو کی بارہویں برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام ضلع نگر میں تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں پی پی کے ضلعی قائدین اور سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ نگر غلمت میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے رکن اسمبلی جاوید حسین، سابق وزیر خزانہ محمد علی اختر، ضلعی قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید جموریت نے ملک میں جمہوری اقدار کو مضبوط کرنے اور عوام کی فلاح کیلئے زندگی صرف کی، ملک دشمن طاقتوں نے انہیں راستے سے ہٹا کر بھٹو کے مشن کو ختم کرنے کی ناکام کوشش کی لیکن بلاول نے اپنے نانا کے مشن کو مزید موثر طریقے سے آگے بڑھاتے ہوئے جمہوریت دشمن عناصر کی نیندین حرام کر دی ہیں۔ مقررین نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کا الحاق پاکستان پر اعتراض ہے تو آزاد کشمیر طرز کا سیٹ اپ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 835158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش