0
Saturday 28 Dec 2019 00:06

مجلس برسی، شہدائے وحدت کراچی

  • کراچی، ایم ڈبلیو ایم ضلع شرقی کے تحت شہدائے وحدت کی چھٹی برسی کے موقع پر مجلس ترحیم

    کراچی، ایم ڈبلیو ایم ضلع شرقی کے تحت شہدائے وحدت کی چھٹی برسی کے موقع پر مجلس ترحیم

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن ضلع شرقی کے زیر اہتمام شہدائے وحدت کی چھٹی برسی کے موقع پر مجلس ترحیم مسجد وحدت مسلمین چشتی نگر گلستان جوہر میں منعقد ہوئی، جس سے خصوصی خطاب علامہ ناصر عباس جعفری نے کیا جبکہ دیگر مقررین میں علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا صادق جعفری، مولانا احسان دانش اور علامہ مبشر حسن شامل تھے۔ اس موقع پر خانوادہ شہداء سمیت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی، علامہ ملک غلام عباس، مولانا عبداللہ جوناگڑھی اور دیگر علمائے کرام بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 835160
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش