0
Sunday 29 Dec 2019 19:28

نلتر، نیشنل ونٹر گیمز

  • گلگت کے پر فضاء مقام نلتر میں خواتین اور بچوں کی سرمائی نیشنل گیمز اختتام پذیر

    گلگت کے پر فضاء مقام نلتر میں خواتین اور بچوں کی سرمائی نیشنل گیمز اختتام پذیر

اسلام ٹائمز۔ گلگت کے پر فضاء مقام نلتر میں خواتین اور بچوں کی سرمائی نیشنل گیمز اختتام پذیر ہو گئیں، سرمائی کھیلوں میں پاک فضائیہ اور گلگت بلتستان ونٹر سپورٹس ایسوسی ایشن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے اور چاندی کے اکثر میڈل حاصل کر لئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل جاوید سعید تھے۔ مہمان خصوصی نے پوزیشن ہولڈرز میں میڈل اور انعامات تقسیم کئے۔ قومی سرمائی گیمز میں 18ویں سعدیہ خان سکی چیمپئین شپ، چلڈرن سکی کپ اور سنوبورڈنگ چیمپئن شپ، تیسرا آئس سکیٹنگ مقابلہ اور دوسرا آئس ہاکی کپ کے مقابلے ہوئے۔ اختتامی تقریب میں اعلٰی سول و عسکری حکام شریک ہوئے۔ نیشنل گیمز میں گلگت بلتستان ونٹر سپورٹس ایسوسی ایشن نے فیمل کیٹیگری سعدیہ خان کپ اور چلڈرن سکی کپ انڈر 16 اور انڈر 12 کی خواتین کیٹیگری میں مسلسلں تیسری مرتبہ ٹرافی اپنے نام کرلی۔

عمامہ ولی نے سونے اور چاندی کا تمغہ، جیا علی نے لیڈیز کٹیگری میں چاندی، فاطمہ علی نے دو طلائی تمغے اور خدیجہ ولی نے انڈر 16 کیٹیگری میں دو کانسی کے تمغے، مشال حسین نے انڈر 12 میں دو طلائی تمغے حاصل کیے۔ گلگت بلتستان ونٹر سپورٹس ایسوسی ایشن کے اتھلیٹ انفرادی مقابلوں میں چھائے رہے اور شاندار پرفارم کیا اور سنو بورڈنگ میں میڈل حاصل کیے۔ آمنہ سہیل نے سکیٹنگ میں پہلی، عمامہ ولی نے لیڈیز کیٹیگری میں تیسری  پوزیشن حاصل کی۔ عزیز کریم نے انڈر 16 میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا۔ انڈر 14 میں مشال حسین نے پہلی اور جبران نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ چلڈرن سکی کپ کے انڈر 12 اور انڈر 16 کیٹیگری میں ایئر فورس کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے تقریبا تمام تمغے حاصل کیے۔
خبر کا کوڈ : 835454
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش