QR CodeQR Code

لاہور، آئی ایس او کا ڈویژنل کنونشن

29 Dec 2019 19:38

سالانہ ’’اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن‘‘ جعفریہ کالونی لاہور میں منعقد ہوا جس میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی اور ممتاز عالم دین علامہ امین شہیدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دو روزہ ڈویژنل کنونشن میں لاہور ڈویژن کے تمام یونٹس سے ارکان مجلس عمومی نے شرکت کی۔ اس موقع پر کثرت رائے سے حسن عارف کو آئی ایس او لاہور کا ڈویژنل صدر منتخب کر لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا سالانہ ’’اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن‘‘  جعفریہ کالونی لاہور میں منعقد ہوا جس میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی اور ممتاز عالم دین علامہ امین شہیدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دو روزہ ڈویژنل کنونشن میں لاہور ڈویژن کے تمام یونٹس سے ارکان مجلس عمومی نے شرکت کی۔ اس موقع پر کثرت رائے سے حسن عارف کو آئی ایس او لاہور کا ڈویژنل صدر منتخب کر لیا گیا۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے نومنتخب ڈویژنل صدر سے حلف لیا۔


خبر کا کوڈ: 835459

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/835459/1/لاہور-ا-ئی-ایس-او-کا-ڈویژنل-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org