0
Monday 30 Dec 2019 12:13

میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی تقریب حلف برداری

  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایم ڈبلیو او کی تقریب حلف برداری

    نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایم ڈبلیو او کی تقریب حلف برداری

اسلام ٹائمز۔ میڈیا ورکرز آرگنائزیشن (MWO) کی حلف برداری کی تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل قرار نے کی، تقریب میں اسلام آباد کے ڈپٹی کمیشنر حمزہ شفقات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع سردار خان نیازی نائب صدر سی پی این ای، نائب صدر نیشنل پریس کلب سعدیہ کمال، سابق صدر نیشنل پریس کلب شہر یار خان، فارق فیصل خان، پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت، اے پی پی یونین کے صدر شہزاد چوہدری، ایس ایس پی موٹر وے پولیس جمیل ہاشمی، بریگیڈئر طارق زمان، ڈاکٹر حماد، وائے ڈی اے پنجاب کے صدر ڈاکٹر شعیب تارڑ ، چیئرمین بیت المال ضلع راولپنڈی چوہدری مقرب علی، پی ٹی آئی سپورٹس ونگ کے صدر کامران مغل، ایپسما کے صدر چوہدری امجد زیب و دیگر نے شرکت کی۔ تقریب میں ایم ڈبلیو او کی تمام تر نو منتخب باڈی نے حلف اٹھایا جبکہ ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد نے نومنتخب باڈی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں ان سے میڈیا ورکرز کی وابستہ توقعات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 835557
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش