QR CodeQR Code

لاہور، امریکی قونصلیٹ کی سکیورٹی سخت

3 Jan 2020 19:43

ذرائع کے مطابق لاہور میں قائم امریکی قونصلیٹ کا عملہ گزشتہ رات ہی قونصلیٹ چھوڑ کر ہنگامی طور پر اسلام آباد سفارتخانے جا چکا ہے جبکہ لاہور میں قونصلیٹ کے باہر سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے جبکہ ایجرٹن روڈ کو بھی بیرئرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بغداد ایئر پورٹ پر امریکی حملے میں ایران کے معروف کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں امریکی سفارتخانوں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ سفارتکاروں کو بھی غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں قائم امریکی قونصلیٹ کا عملہ گزشتہ رات ہی قونصلیٹ چھوڑ کر ہنگامی طور پر اسلام آباد سفارتخانے جا چکا ہے جبکہ لاہور میں قونصلیٹ کے باہر سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے جبکہ ایجرٹن روڈ کو بھی بیرئرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 836332

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/836332/1/لاہور-امریکی-قونصلیٹ-کی-سکیورٹی-سخت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org