0
Friday 3 Jan 2020 20:38

سردار قاسم سلیمانی کی شہادت، لاہور میں ایس یو سی کی احتجاجی ریلی

  • امریکی حملے میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کیخلاف ایس یو سی کی لاہور میں احتجاجی ریلی

    امریکی حملے میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کیخلاف ایس یو سی کی لاہور میں احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ بغداد میں امریکہ کے بزدلانہ حملے میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کے سانحہ عظیم کے خلاف شیعہ علماء کونسل پنجاب کے زیراہتمام جامع مسجد حائری وسن پورہ لاہور میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر مولانا سید سبطین حیدر کے حکم پر شیعہ علماء کونسل لاھور کے راہنما سید آصف علی زیدی، سید شبیر نقوی، سید محبوب رضوی سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف انہوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ 
 
خبر کا کوڈ : 836337
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش