QR CodeQR Code

چنیوٹ، شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر احتجاج

4 Jan 2020 18:03

رجوعہ سادات چنیوٹ میں جامعہ بعثت کے طلاب، علماء اور عوام نے احتجاج کے دوران ہاتھوں میں شہید قاسم کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں، مردہ باد کے نعروں میں امریکی و اسرائیلی پرچم نذرِآتش کیے گئے۔


اسلام  ٹائمز۔ جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملہ آوروں کے ہاتھوں عراق کے شہر بغداد میں شہادت کے موقع پر شہید عالی قدر کو خراج تحسین پیش کرنے اور قاتل امریکی حکام کیخلاف احتجاج کیلئے رجوعہ سادات چنیوٹ میں جامعہ بعثت کے طلاب، علماء اور عوام نے مظاہرہ کیا۔ شرکاء نے ہاتھوں میں شہید قاسم کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ اس دوران مردہ باد کے نعروں میں امریکی و اسرائیلی پرچم نذرِآتش کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 836508

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/836508/1/چنیوٹ-شہید-قاسم-سلیمانی-کی-شہادت-پر-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org