0
Sunday 5 Jan 2020 12:55

نجف اشرف اور کربلائے معلی میں شہداء اسلام کے پیکروں کی شاندار تشیع

  • نجف اشرف اور کربلائے معلی میں شہداء اسلام کے پیکروں کی شاندار تشیع

اسلام ٹائمز۔ عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھیوں  کے پاک پیکروں کی کربلائے معلی میں عظيم الشان تشیع ہوئی ہے اور اس کے بعد شہیدوں کے پیکروں کو حرم مطہرکا طواف کرایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہیدوں کے پیکروں کو کربلا کے بعد نجف اشرف منتقل کیا گیا، جہاں شہداء کے پیکروں کو حرم علوی کا طواف کرایا گیا۔  حرم علوی کے طواف کے بعد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے پیکر پاک کو اہواز منتقل کیا گیا۔ پیر کے دن شہید قاسم سلیمانی کی دارالحکومت تہران اور قم میں تشیع جنازہ ہو گی اور منگل کے دن دنیائے اسلام اور ایران کے مایہ ناز  اور عظیم اسلامی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ان کے آبائی وطن کرمان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کو بغداد کے ایئر پورٹ کے قریب امریکہ نے ایک بزدلانہ اور مجرمانہ حملے میں شہید کر دیا تھا۔ قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سوگ کی فضا چھائی ہوئی ہے اور مظلوموں کے حامی اور اسلام کے مایہ ناز کمانڈر کی جدائی پر ہر آنکھ اشکبار اور پرنم ہے۔
خبر کا کوڈ : 836670
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش