QR CodeQR Code

لاہور، جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس تکریم

5 Jan 2020 14:03

مجلس تکریم سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی نے راہ اسقامت پر رہتے ہوئے رہبر عظیم الشان سے وفا کی اور کربلا، نجف اور دمشق میں مقدس مقامات کا دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء جو وظیفہ اپنی زندگی میں انجام نہیں دے سکے وہ انہوں نے اپنے مقدس خون سے انجام دے دیا۔


اسلام ٹائمز۔ ملت تشیع پاکستان لاہور کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی سمیت دیگر شہداء کی یاد میں مجلسِ تکریم کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام نے شہید کی امت مسلمہ کیلئے خدمات اور منقبت خواں محسن عابدی نے  مجاہد اسلام شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر علامہ شبیر بخاری نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے راہ اسقامت پر رہتے ہوئے رہبر عظیم الشان سے وفا کی اور کربلا، نجف اور دمشق میں مقدس مقامات کا دفاع کیا۔


خبر کا کوڈ: 836687

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/836687/1/لاہور-جنرل-قاسم-سلیمانی-کی-یاد-میں-مجلس-تکریم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org