0
Monday 6 Jan 2020 11:56

حیدرآباد، اصغریہ تحریک اور اے ایس او کا امریکا مخالف احتجاج

  • حیدرآباد، اصغریہ تحریک اور اے ایس او کا قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت کیخلاف احتجاج

    حیدرآباد، اصغریہ تحریک اور اے ایس او کا قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت کیخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر حاج قاسم سلیمانی اور عراقی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر مہندس ابو مہدی کی دیگر ساتھیوں سمیت شہادت کے خلاف اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سندھ بھر میں احتجاج کیا گیا۔ مرکزی احتجاجی مظاہرہ حیدرآباد میں پریس کلب کے سامنے کیا گیا، مظاہرے میں شریک خواتین، مرد اور کمسن بچوں نے امریکی دہشتگردی، ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرے سے اصغریہ تحریک کے مرکزی رہنما سید پسند علی رضوی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ امریکا عالم انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، مشرق وسطیٰ میں انسانیت سوز واقعات اور اسلامی ممالک میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے غرض سے اپنے حواریوں کے ساتھ ملکر دہشتگرد کارروائیاں کر رہا ہے، عالم انسانیت کی دشمن قوت داعش، القاعدہ کو پروان چڑھانے میں امریکا کا ہاتھ ہے، جبکہ ان کے خلاف ایران نے انسانیت کے دفاع میں قاسم سلیمانی کی سربراہی میں شکست دی ہے، جس سے امریکا اور اس کے حواری بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ مقررین نے کہا کہ حاج قاسم سلیمانی فلسطین، لبنان، شام اور عراق میں عرب مسلمانوں کے ہیرو سمجھے جاتے تھے، کیونکہ انہوں نے مشکل وقت میں انکا دفاع کیا تھا، اہلبیتؑ اور صحابہ کرام ؓ کے مزارات مقدسہ کو داعش کے حملوں سے بچانے میں بھی انکا کلیدی کردار تھا، یہی وجہ ہے کہ آج ملت اسلامیہ  کا بچہ بچہ قاسم سلیمانی ہے، ملت پاکستان اس غم اور دکھ کی گھڑی میں ملت ایران اور ملت عراق کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اگر پاکستان کی سرزمین کو برادر پڑوسی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی گئی، تو ہم پاکستان بھر میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچائیں گے اور پھر کوئی اہل سنت یا شیعہ اپنے گھر میں نہیں بیٹھے گا، بلکہ امریکی مفادات کے خلاف قیام کرنا لازم اور ضروری ہو جائے گا، مسلم حکمران امریکا کے مفادات کا تحفظ چھوڑ کر امت کے مفاد میں اجتماعی سوچ اپنائیں۔
خبر کا کوڈ : 836798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش