0
Monday 6 Jan 2020 12:45

راولپنڈی، امریکہ کیخلاف آئی ڈی سی کا احتجاجی مظاہرہ

  • لیاقت باغ راولپنڈی، امریکہ کیخلاف آئی ڈی سی کا احتجاجی مظاہرہ

    لیاقت باغ راولپنڈی، امریکہ کیخلاف آئی ڈی سی کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ ڈیزاسٹر سیل (آئی ڈی سی) کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں سردار قاسم سلیمانی پہ امریکی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم ڈبلیو ایم، انجمن جانثاران اہلبیت، شیعہ علماء کونسل اور مقامی ماتمی تنظیموں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں خواتین کی کثیر تعداد شریک تھی، مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں احتجاجی بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پہ امریکہ کے خلاف اور ایران بالخصوص سردار قاسم سلیمانی کے حق میں نعرے درج تھے۔ احتجاجی مظاہرے سے مجلس وحدت مسلمین کے علامہ اکبر کاظمی، جامعۃ الکوثر کے علامہ حسنین عباس، علامہ مرزا افتخار حسین، تطہیر عالم رضوی، انجمن جانثاران اہلبیت کے زاہد جعفری، شمیم سید، امامیہ ڈیزاسٹر سیل سے گل زہرا نقوی سمیت دیگر نے خصوصی خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرے کے آخری میں آئی ڈی سی کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی۔ 
خبر کا کوڈ : 836809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش