0
Tuesday 7 Jan 2020 14:10

کرمان، شہید قاسم سلیمانی کی تشیع جنازہ میں کئی ملین افراد کی شرکت

  • شہید قاسم سلیمانی کی کرمان میں تشیع جنازہ

    شہید قاسم سلیمانی کی کرمان میں تشیع جنازہ

اسلام ٹائمز۔ سپاہ اسلام کے گرانقدر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کا پیکر پاک ان کے آبائی وطن کرمان پہنچ گیا ہے، جہاں کئی ملین افراد نے ان کی تشیع جنازہ میں شرکت کرکے سپاہ اسلام کے عظیم الشان حنرل کو خطے میں سامراجی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی تشیع جنازہ میں سینکڑوں افراد نے کفن بھی پہن رکھا تھا اور وہ شہید کا ناحق خون بہانے پر امریکہ کو سخت سزا دینے کا طالبہ کر رہے تھے۔ شہید میجر جنرل سلیمانی کو 41 ثاراللہ بریگیڈ کے ساتھی شہیدوں کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ اس سے قبل شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی کاظمین، بغداد، کربلائے معلیٰ، نجف اشرف، اہواز، مشہد مقدس، تہران اور قم میں تشیع جنازہ میں کئی ملین افراد نے شرکت کی، شہیدوں کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا اور دشمنان اسلام سے ان کے خون کا سخت بدلہ لینے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 837045
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش