QR CodeQR Code

لاہور، سید جواد نقوی کی ایرانی قونصلیٹ تعزیت کیلئے آمد

7 Jan 2020 22:20

جامعہ عروة الوثقیٰ لاہور کا وفد ایرانی قونصل خانہ لاہور تعزیت کے لئے علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللّٰہ کی قیادت میں حاضر ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ عروج ملکوتی و شہادتِ سردارِ لشکرِ اسلام حاج قاسم سلیمانیؒ کے موقع پر جامعہ عروة الوثقیٰ لاہور کا وفد ایرانی قونصل خانہ لاہور تعزیت کے لئے علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللّٰہ کی قیادت میں حاضر ہوا۔


خبر کا کوڈ: 837134

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/837134/1/لاہور-سید-جواد-نقوی-کی-ایرانی-قونصلیٹ-تعزیت-کیلئے-ا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org