QR CodeQR Code

اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں مجلس تکریم شہدائے مقاومت

8 Jan 2020 23:31

تعزیتی مجلس میں شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے حضور جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ العالی، علامہ سید تقی نقوی و دیگر جید علماء کرام و دانشوران قوم نے خراج عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ملت تشیع کی درسگاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تکریم شہدا مقاومت کے عنوان سے تعزیتی مجلس منعقد ہوئی۔ اسلامی ممالک سے دہشت گرد تنظیم داعش کا خاتمہ کرنے اور دفاع مقدسات کی خاطر اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرنے والے فرزندان اسلام شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے حضور جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ العالی، علامہ سید تقی نقوی و دیگر جید علماء کرام و دانشوران قوم نے خراج عقیدت پیش کیا۔ اس پروگرام کا انعقاد جامعۃ الکوثر و جامعۃ المصطفی العالمی کی جانب سے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 837348

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/837348/1/اسلام-ا-باد-جامعۃ-الکوثر-میں-مجلس-تکریم-شہدائے-مقاومت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org