0
Friday 10 Jan 2020 17:03

ڈی آئی خان، نماز جمعہ کے بعد امریکہ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

  • ڈی آئی خان، امریکہ کیخلاف آئی ایس او، ایم ڈبلیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ

    ڈی آئی خان، امریکہ کیخلاف آئی ایس او، ایم ڈبلیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی نماز جمعہ کے بعد عالمی دہشتگرد امریکہ کے خلاف شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے، جن میں امریکہ، اسرائیل اور ان کے جنگی اتحادیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور ان تمام ممالک کو عالم اسلام کا حقیقی ترجمان قرار دیا گیا کہ جو عالمی دہشتگرد امریکہ کے خلاف خم ٹھونک کر میدان میں موجود ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مشترکہ طور پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی نماز جمعہ کے بعد مسجد و امام بارگاہ امام زمان (ع) کوٹلی امام حسین (ع) سے برآمد ہوئی۔ ریلی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے عالم اسلام کے عظیم سپہ سالار سردار قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء کو خراج عقیدت پیش کیا اور انہیں عصر حاضر میں نمانہ عمل قرار دیا گیا۔ احتجاجی ریلی سرکلر روڈ پہ پہنچ کر احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔ جس کی وجہ سے دونوں اطراف میں ٹریفک کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ مقررین نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سردار قاسم سلیمانی پہ امریکی حملہ تمام تر عالمی، جنگی قوانین و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی ہے، اقوام عالم کو امریکی جارحیت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 837671
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش