0
Friday 10 Jan 2020 21:20

باغ آزاد کشمیر، مردہ باد امریکہ ریلی

  • باغ آزاد کشمیر، عراق میں امریکی جارحیت اور شہدا مقاومت کی شہادت کیخلاف احتجاجی ریلی کی تصاویر

    باغ آزاد کشمیر، عراق میں امریکی جارحیت اور شہدا مقاومت کی شہادت کیخلاف احتجاجی ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی مہندس کی ساتھیوں سمیت امریکی جارحیت کے نتیجے میں شہادتوں کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزاد کشمیر ڈویژن باغ یونٹ، امامیہ آگنائزیشن باغ، مجلس وحدت مسلمین باغ، شیعہ علماء کونسل باغ، تحریک بیداری اور دیگر تنظیموں کے زیراہتمام باغ میں ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں بچوں، بزرگوں، جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا نے شہید قاسم سلیمانی، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مرکزی جامعہ مسجد سے حیدری چوک تک نکالی گئی ریلی کے شرکا نے لبیک یاحسن، مردہ امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے پرزور نعرے لگائے، اور اس عزم کا اظہار کیا کہ شہدا کا خون رنگ لائیگا اور خطے میں امریکی عزائم کو ناکام بنایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ : 837722
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش