0
Friday 10 Jan 2020 23:10

سکردو، امریکہ مردہ باد ریلی

  • سکردو میں امریکہ مردہ باد ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

    سکردو میں امریکہ مردہ باد ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ امریکی دہشتگردی کیخلاف بلتستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور امریکہ مردہ باد ریلیاں نکالی گئیں۔ نماز جمعہ کے بعد مختلف مساجد سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جن میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکہ، اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔ سکردو یادگار چوک پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے شیخ فدا ذیشان، شبیر حسین حافظی اور دیگر نے کہا کہ مسلم امہ کی نااتفاقی کی وجہ سے اسلام دشمن قوتیں مضبوط ہو رہی ہیں، جنرل سلیمانی پورے عالم اسلام کے عظیم ہیرو تھے، ان کے اوپر حملہ پوری امت پر حملہ تصور کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے غرور کی وجہ سے اس کو جگہ جگہ پر منہ کی کھانی پڑ رہی ہے، امریکی فوجی اڈوں پر حملے کے بعد امریکہ کے ہوش ٹھکانے آگئے ہیں، پوری امت مسلمہ کو باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اسلام دشمن قوتوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 837744
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش