0
Friday 10 Jan 2020 23:35

کوہاٹ میں مجلس ترحیم

  • کوہاٹ میں قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس ترحیم

    کوہاٹ میں قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس ترحیم

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوہاٹ اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شہید قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے با وفا ساتھوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس ترحیم سے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ وحید کاظمی، شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، امامیہ علماء کونسل کے علامہ سید قیصر عباس الحسینی، قومی وحدت کونسل کے چئرمین علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ محمد باقر منتظری، علامہ سید ثاقب حسین شیرازی، علامہ اشرف علی قرائتی نے اپنے خطابات کے دوران شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان خطباء کے علاوہ دسیوں علماء مشران قوم اور سینکڑوں مومنین اور میڈیا کے نمائندے بھی موحود تھے۔ بعدازاں احتجاج کے دوران امریکی جھنڈا بھی نذر آتش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 837749
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش