QR CodeQR Code

کراچی، شیعہ علماء کونسل کا امریکا کیخلاف احتجاج

11 Jan 2020 02:01

کراچی میں مرکزی احتجاجی مظاہرہ شیعہ خوجہ اثناء عشری مسجد کھارادر کے باہر کیا گیا، جس میں ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ کراروی، علامہ کامران عابدی، علامہ عابد عرفانی، حسنین مہدی سمیت ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر عراق میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت اور امریکی جارحیت کے خلاف سندھ سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، اس سلسلے میں کراچی میں مرکزی احتجاجی مظاہرہ شیعہ خوجہ اثناء عشری مسجد کھارادر کے باہر کیا گیا، جس میں ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ کراروی، علامہ کامران عابدی، علامہ عابد عرفانی، حسنین مہدی سمیت ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 837758

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/837758/1/کراچی-شیعہ-علماء-کونسل-کا-امریکا-کیخلاف-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org