0
Sunday 12 Jan 2020 12:20

چنیوٹ، مردہ باد امریکہ ریلی

  • چنیوٹ، شیعہ تنظیموں کے زیراہتمام مشترکہ مردہ باد امریکہ ریلی کی تصاویر

    چنیوٹ، شیعہ تنظیموں کے زیراہتمام مشترکہ مردہ باد امریکہ ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن فیصل آباد ڈویژن چنیوٹ سٹی یونٹ کے زیر اہتمام مردہ باد امریکہ احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مختلف ملی تنظیموں اور جماعتوں نے اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوۓ شرکت کی۔ علامہ مہدی کاظمی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی کو امریکہ کے نجس وجود سے پاک کرنا ہو گا اور ہم سب مسلمان اس میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ کے امیر سید نورالحسن شاہ نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ امریکہ آج کے دور کا شیطان بزرگ ہے اور عالمی دہشتگرد ہے۔ انہوں نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ریلی کے اختتام پر آئی ایس او کے رہنما کمیل زیدی نے خطاب کیا۔ ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل کے پرچم بھی نذر آتش بھی کیے گئے۔
خبر کا کوڈ : 837977
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش