0
Tuesday 14 Jan 2020 13:47

لاہور، ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس

  • لاہور، ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کی تصاویر

    لاہور، ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا، جس میں سینیٹر سراج الحق، علامہ عارف واحدی، لیاقت بلوچ، ثاقب اکبر، علامہ قاضی نیاز حسین نقوی، پیر ہارون گیلانی، حافظ عاکف سعید، مولانا عبدالغفار رو پڑی، پیر غلام رسول اویسی، رضیت باللہ، پروفیسر ابراہیم، فرید احمد پراچہ کے علاوہ مختلف صوبوں کے صدر اور جنرل سیکریٹریز اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ کونسل نے امریکہ کی طرف سے شہید حاج قاسم سلیمانی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام پر حملہ قرار دیا اور پورے خطے سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا، نائیجیریا میں قید مسلمان لیڈر آیت اللہ شیخ ابراھیم زکزکی کو جلد آزاد کرنے کا مطالبہ کیا گیا، وزیراعظم کے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی مذمت گئی اور اس فیصلے کو ملک کی کمزوری قرار دیا گیا، جس سے ملکی وقار عالمی سطح پر مجروح ہوا۔
خبر کا کوڈ : 838365
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش