QR CodeQR Code

اسلام آباد میں فقید المثال امریکہ مردہ باد ریلی

19 Jan 2020 23:39

ریلی میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی، ریلی آبپارہ سے نکالی گئی، جو سرینا چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر امریکی اور اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کیے گئے۔ ریلی کی قیادت سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کی۔


اسلام ٹائمز۔ اتحاد امت فورم کے زیراہتمام تمام شیعہ تنظیموں اور انجمنوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فقید المثال مردہ باد امریکہ ریلی نکالی، جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی، ریلی آبپارہ سے نکالی گئی، جو سرینا چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر امریکی اور اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کیے گئے۔ ریلی کی قیادت سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کی، علامہ امین شہیدی اور دیگر علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 839483

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/839483/1/اسلام-ا-باد-میں-فقید-المثال-امریکہ-مردہ-باد-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org