0
Wednesday 22 Jan 2020 21:54

افگار بخاری، رسم چہلم و احتجاج

اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں گذشتہ ماہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پشتو کے معروف شاعر سید افگار بخاری کی رسم چہلم ان کے آبائی علاقہ میں ادا کی گئی۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کی شخصیات اور افراد نے شرکت کی۔ جبکہ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ رسم چہلم کے بعد علاقہ کے عوام نے شہید افگار بخاری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ریلی نکالی اور بھرپور احتجاج کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے شہید افگار بخاری کے قاتلوں کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 840086
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش