QR CodeQR Code

لاہور، آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس

25 Jan 2020 10:11

اجلاس کے پہلے روز نئے مرکزی جنرل سیکرٹری کیلئے اراکین عاملہ نے کثرت رائے سے علی اویس زیدی کی منظوری دی جبکہ سیکرٹری تعلیم کیلئے طاہر علی کو دوبارہ منتخب کر لیا گیا۔ اس موقع علی اویس کا کہنا تھا کہ آئی ایس او پاکستان نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے کوشاں رہے گی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا پہلا اجلاس لاہور کے قومی مرکز میں جاری ہے۔  اجلاس کے پہلے دن  نئے سال کیلئے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے نامزد کابینہ کے اراکین کیساتھ اراکین عاملہ نے بحث و تمحیص کی۔ اجلاس کے پہلے روز نئے مرکزی جنرل سیکرٹری کیلئے اراکین عاملہ نے کثرت رائے سے علی اویس زیدی کی منظوری دی جبکہ سیکرٹری تعلیم کیلئے طاہر علی کو دوبارہ منتخب کر لیا گیا۔ اس موقع علی اویس کا کہنا تھا کہ آئی ایس او پاکستان نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے کوشاں رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 840523

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/840523/1/لاہور-ا-ئی-ایس-او-کی-مجلس-عاملہ-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org