0
Monday 27 Jan 2020 15:00

ڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ پہ دہشتگردوں کا حملہ

  • ڈی آئی خان، پولیس پوسٹ پہ دہشتگردوں کے حملے کے بعد کی صورتحال

    ڈی آئی خان، پولیس پوسٹ پہ دہشتگردوں کے حملے کے بعد کی صورتحال

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے درابن روڈ کی کُھتی چیک پوسٹ پر دہشت گرودں نے حملہ کیا ہے، فائرنگ کے ساتھ راکٹ لانچر اور ہینڈ گرینیڈ بھی داغے گئے۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے راکٹ لانچروں اور ہینڈ گرنیڈز کے ساتھ حملہ کیا، 5 سے 6 حملہ آور تھے جو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، چیک پوسٹ پر 3 راکٹ اور 5 ہینڈ گرینڈ پھینکے گئے جس میں سے 3 ہینڈ گرینڈ پھٹے، جبکہ 2 نہ پھٹ سکے۔ دہشت گردوں نے 5 کلو وزنی ریمورٹ کنٹرول آئی ای ڈی بھی نصب کی تھی جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس جوانوں نے مستعدی سے حملے کا بھر پور جواب دیا، جسکے باعث دہشت گردوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان سید محمد امتیاز شاہ نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع پولیس پوسٹ کھتی کا دورہ کیا، جہاں دہشتگردوں نے راکٹس اور ہینڈ گرینڈز سے حملہ کیا تھا۔ آر پی او نے چیک پوسٹ پہ تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں کی مستعدی پہ انہیں نقدی انعام اور شاباس دی۔ 
خبر کا کوڈ : 840969
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش