QR CodeQR Code

ہنگو، شہداء کانفرنس

27 Jan 2020 21:41

اسلام ٹائمز: شہدائے سانحہ یکم فروری ہنگو اور شہدائے مدافعان حرم کی یاد میں جامعہ العسکریہ ہنگو میں یاد شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہدائے سانحہ یکم فروری ہنگو اور شہدائے مدافعان حرم کی یاد میں جامعہ العسکریہ ہنگو میں یاد شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر علمائے کرام سمیت عمائدین اور عوام کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ کانفرنس سے بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس شاہ، علامہ شیر افضل اور دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تشیع کی تاریخ شہادتوں سے بھری پڑی ہے، ہم اپنے شہداء کو ہرگز نہیں بھولے۔ 


خبر کا کوڈ: 841061

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/841061/1/ہنگو-شہداء-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org