QR CodeQR Code

لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت کا اجتماع عام

1 Feb 2020 19:15

اس پروگرام میں ہی نئے ناظم اعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جبکہ کل امیر جماعت اسلامی سراج الحق اجتماع عام سے خطاب کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی اجتماع میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے اظہار خیال کریں گے جبکہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی فکری تربیت اور اسلامی جمعیت طلبہ کے کردار پر خطاب کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان کے سالانہ اجتماع عام کی تقریب لاہور کی معروف درسگاہ پنجاب یونیورسٹی کی جامع مسجد میں جاری ہے۔ اجتماع میں ملک بھر سے کارکنان شریک ہیں۔ اس پروگرام میں ہی نئے ناظم اعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جبکہ کل امیر جماعت اسلامی سراج الحق اجتماع عام سے خطاب کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی اجتماع میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے اظہار خیال کریں گے جبکہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی فکری تربیت اور اسلامی جمعیت طلبہ کے کردار پر خطاب کریں گے۔ اجتماع میں طلبہ رہنماوں کے خطابات جاری ہیں جبکہ مختلف موضوعات پر جماعتی ترانے بھی پیش کئے جا رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 842014

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/842014/1/لاہور-پنجاب-یونیورسٹی-میں-جمیعت-کا-اجتماع-عام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org