0
Tuesday 4 Feb 2020 14:16

شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر کیجانب سے حمایت مظلومین کشمیر ریلی

  • شیعہ رابطہ کاؤنسل کیجانب سے قاسم پارک سے پریس کلب سکھر تک حمایت مظلومین کشمیر ریلی کا انعقاد

    شیعہ رابطہ کاؤنسل کیجانب سے قاسم پارک سے پریس کلب سکھر تک حمایت مظلومین کشمیر ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر کی طرف سے کشمیر کے مظلوم عوام اور ان کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت میں قاسم پارک سے پریس کلب سکھر تک حمایت مظلومین کشمیر ریلی 4 فروری 2020ء بروز منگل علامہ علی بخش سجادی بھنبھرو چیئرمین شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر کی قیادت میں نکالی گئی۔ ریلی میں مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز، پلے کارڈز پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ انڈیا کی حکومت اور انڈیا کے وزیراعظم مودی کے خلاف مردہ باد مودی، بند کرو بند کرو، کشمیر میں دہشتگردی بند کرو، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرہ لگا رہے تھے۔ ریلی سے علامہ علی بخش سجادی بھنبھرو چیئرمین شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر، مولانا غلام عباس جتوئی چیئرمین شیعہ رابطہ کاؤنسل تعلقہ سکھر، مولانا سید ذکی حیدر شاہ چیئرمین شیعہ رابطہ کاؤنسل تعلقہ روہڑی، مولانا برکت علی مظہری چیئرمین شیعہ رابطہ کاؤنسل نیو سکھر، مولانا مختیار علی بھنبھرو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف انڈیا کے ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم پر عملاً کوئی اقدام نہ کرکے اپنی ساکھ ختم کر رہی ہے۔ کشمیر میں مودی حکومت  ظلم، جبر، تشدد اور انسانیت سوز مظالم سے کشمیریوں کو خاموش کرانا چاہتی ہے، جس میں انڈیا کی حکومت ناکام ہوگی۔ کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد زیادہ طاقتور ہوگی، کشمیر کی وادی میں بھارت کا ظلم اقوام عالم، انسانی حقوق کی تنظیموں، اداروں اور اقوام متحدہ کو نظر نہیں آرہا ہے، اگر ان کے اندر انسانیت ہوتی تو انڈیا کی حکومت کے خلاف آواز اٹھاتے اور پابندیاں لگاتے۔ ہم تمام مسلم ممالک، انسانیت کا درد رکھنے والے ممالک سے کشمیریوں کی مدد کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
 
والسلام
عارف حسین
پریس ترجمان شیعہ رابطہ کاؤنسل ضلع سکھر 
 
خبر کا کوڈ : 842576
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش