0
Wednesday 5 Feb 2020 12:03

سرگودہا، جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے جدوجہد پر ورکشاپ

  • سرگودہا، جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے جدوجہد پر ورکشاپ کی تصاویر

    سرگودہا، جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے جدوجہد پر ورکشاپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت انصر مجید خان نے سرگودہا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے مختصر عرصہ میں مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کی زندگیوں میں آسانی لانے کیلئے ریکارڈ قانون سازی کی ہے، مزدوروں کو ان کی اصل پہچان کروانے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے حکومت مصروف عمل ہے، مزدور کو معیشت کے استحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، ان کے بغیر انڈسٹری نہیں چل سکتی، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا وژن عام انسان کی زندگی میں بہتری لانا ہے، پنجاب میں دس ہزار سے زائد بھٹوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو حقوق دلانا حکومت کا بنیادی ایجنڈا ہے۔ مقامی ہال میں ‘‘جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے جدوجہد" کے موضوع پر سہ جماعتی مشاورتی ورکشاپ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں بھٹہ مزدور بچوں کی تعلیم وتربیت کیلئے 2014ء میں ابتدائی طور پر چار اضلاع میں ایک پائلٹ پراجیکٹ شروع کیاگیا جو اب کامیابی سے اختتام پذیر ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 842730
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش