0
Wednesday 5 Feb 2020 12:42

ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

  • ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

    ڈی آئی خان، یوم یکجہتی کشمیر کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ بعد ازاں علی الصبح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ( ریٹائرڈ) واحد محمودکی قیادت میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی ریلی نکالی گئی، جس میں پولیس افسران کے علاوہ اہلکاروں نے بھر پور شرکت کی ریلی میں پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے گونجتے رہے۔ بعد ازاں جی پی او چوک سے یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، جس میں ممبر صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈہ پور، ڈی آئی جی سید امتیاز علی شاہ، کمشنر ڈیرہ اور عوامی و مذہبی جماعتوں کے سربراہان سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ ریلی کے شرکا نے بینرز، کتبے اور کشمیر و پاکستان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ بڑے بڑے پینا فلیکسز پہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کی منظر کشی کی گئی تھی۔ ریلی جی پی او چوک سے برآمد ہوئی اور توپانوالہ چوک پہ پہنچ کر ایک بڑے جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ نعرہ تکبیر، نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری کی گونج میں پاکستان اور کشمیر کے ترانے پیش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 842759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش