0
Wednesday 5 Feb 2020 17:00

کراچی، شہدائے مدافعانِ حرم کی یاد میں تصویری نمائش

  • کراچی میں آئی ایس او گلبرگ یونٹ کی جانب سے شہدائے مدافعانِ حرم کی یاد میں تصویری نمائش کا انعقاد

    کراچی میں آئی ایس او گلبرگ یونٹ کی جانب سے شہدائے مدافعانِ حرم کی یاد میں تصویری نمائش کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن گلبرگ یونٹ کی جانب سے چہلمِ شہدائے مدافعانِ حرمِ اہلبیت علیہم السلام کی مناسبت سے عشرۂ مجالسِ ایام فاطمیہ میں تصویری نمائش لگائی گئی اور نشتر پارک میں ہونے والے مرکزی پروگرام کی تشہیری و رابطہ مہم بھی کی گئی۔ امام بارگاہ آل عبا (ع) میں لگائی گئی تصویری نمائش میں معروف عالم دین مولانا سید فاضل موسوی، معروف نوحہ خواں شادمان رضا، ڈویژنل نائب صدر بابر حسین، ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہ نواز، ڈویژنل محبین انچارج مہدی عابدی سمیت تنظیمی سابقین اور عوام کی بڑی تعداد نے تصویری نمائش میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی، شہید ابومہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر 9 فروری کو کراچی میں تمام شیعہ تنظیموں نے مشترکہ جلسہ کا اعلان کیا ہے، جس کی تشہیری مہم زور و شور سے جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 842819
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش