QR CodeQR Code

کراچی، شہید مظفر کرمانی کی برسی

8 Feb 2020 00:29

یوم شہداء کی تقریب میں سردار اسلام شہید حاج قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور شہید مظفر علی کرمانی کی خدمات پر بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ یوم شہداء سے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا غلام عباس رئیسی اور مولانا حیات عباس نجفی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شجاع رضوی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ناصران امام فاؤنڈیشن کی جانب سے شہید مظفر علی کرمانی کی برسی کی مناسبت سے ہوم شہداء پاکستان کا انعقاد بھوجانی ہال سولجر بازار میں کیا گیا۔ یوم شہداء کی تقریب میں سردار اسلام شہید حاج سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور شہید مظفر کرمانی کی خدمات پر بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ یوم شہداء سے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا غلام عباس رئیسی اور مولانا حیات عباس نجفی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شجاع رضوی نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔ یوم شہداء کی تقریب میں مولانا مرزا یوسف حسین اور مولانا سجاد مہدوی سمیت مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعدازاں پیام ولایت اسکاؤٹس و ناصران اسکاؤٹس نے شہیدوں کو سلامی بھی پیش کی۔


خبر کا کوڈ: 843286

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/843286/1/کراچی-شہید-مظفر-کرمانی-کی-برسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org