QR CodeQR Code

اسلام آباد، جے ایس او کا کنونشن

10 Feb 2020 07:29

تنظیمی کنونشن سے شیعہ علماء کونسل کے رہنما مولانا عارف واحدی، علامہ شبیر میثمی اور جے ایس او کے سابق مرکزی صدور نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تنظیمی کنونشن جامع امام صادقؑ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں ملک بھر سے جے ایس او کے مسئولین اور کارکنوں نے شرکت کی۔ تنظیمی کنونشن سے شیعہ علماء کونسل کے رہنما مولانا عارف واحدی، علامہ شبیر میثمی اور جے ایس او کے سابق مرکزی صدور نے خطاب کیا۔ تنظیمی کنونشن میں ذیشان شمسی کو جے ایس او کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 843623

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/843623/1/اسلام-ا-باد-جے-ایس-او-کا-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org