QR CodeQR Code

ایران کے مختلف شہروں کی 22 بھمن ریلیاں

11 Feb 2020 15:27

ایران کی سرزمین پر امام خمینی کی قیادت میں جو تبدیلی آئی، اس کو واقعی انقلاب کہا جاتا ہے، کیونکہ انقلاب سے قبل ایک مادہ پرست نظام حاکم تھا۔ انقلاب کے بعد نظام مکمل بدل گیا اور ایک معنویت اور روحانیت پر مبنی نظام حاکم ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی انقلاب نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں امید کی کرن پیدا کی، جس کی وجہ سے ہر مسلمان بظاہر (سپر پاور) سے نفرت کرتا ہے اور اس سے  ٹکرانے کا حوصلہ رکھتا ہے۔ آج اگر ایرانی قوم سپرپاور سے نبردآزما ہے تو فقط اور فقط ایمانی طاقت کی وجہ سے نبردآزما ہے اور یہ ایمانی طاقت اس قوم کو اسلامی انقلاب نے عطا کی ہے اور حقیقی انقلاب اگر کسی سرزمین میں رونما ہوا ہے تو وہ ایران کی سرزمین ہے۔ اس کے بانی امام خمینی (رہ) ہیں اور یہ انقلاب اسلامی عالم اسلام کے لئے درسگاہ اور قابل تقلید ہے۔


خبر کا کوڈ: 843916

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/843916/1/ایران-کے-مختلف-شہروں-کی-22-بھمن-ریلیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org