QR CodeQR Code

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب

11 Feb 2020 17:57

اس موقع پر جامعہ کے طلاب نے انقلاب اسلامی ایران میں قربانیاں دینے والے شہدا اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ جامعہ میں خوبصورت اسٹیج لگایا گیا، علما اور طلاب نے اظہار خیال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی ۴۱ ویں سالگرہ کے موقع پر جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور میں تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر جامعہ کے طلاب نے انقلاب اسلامی ایران میں قربانیاں دینے والے شہدا اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ جامعہ میں خوبصورت اسٹیج لگایا گیا، علما اور طلاب نے اظہار خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 843934

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/843934/1/لاہور-جامعہ-عروۃ-الوثقی-میں-انقلاب-اسلامی-کی-سالگرہ-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org