0
Tuesday 11 Feb 2020 17:57

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی ۴۱ ویں سالگرہ کے موقع پر جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور میں تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر جامعہ کے طلاب نے انقلاب اسلامی ایران میں قربانیاں دینے والے شہدا اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ جامعہ میں خوبصورت اسٹیج لگایا گیا، علما اور طلاب نے اظہار خیال کیا۔
خبر کا کوڈ : 843934
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش