QR CodeQR Code

چنیوٹ، شہدائے مقاومت کا چہلم اور انقلاب کی سالگرہ

14 Feb 2020 09:51

تقریب میں جامعہ کے طلبہ نے خاکوں کے ذریعے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو واضح کیا اور تقریب سے حجۃ الاسلام مولانا نقی ہاشمی اور مولانا حیدر نقوی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ بعثت رجوعہ سادات چنیوٹ میں شہدائے مقاومت شہید حاج قاسم سلیمانی، شہید ابومہدی مہندس کے چہلم اور انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر تریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں جامعہ کے طلبہ نے خاکوں کے ذریعے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو واضح کیا اور تقریب سے حجۃ الاسلام مولانا نقی ہاشمی اور مولانا حیدر نقوی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 844461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/844461/1/چنیوٹ-شہدائے-مقاومت-کا-چہلم-اور-انقلاب-کی-سالگرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org