0
Saturday 15 Feb 2020 10:20

جشن انقلاب اسلامی و یادِ شھداء پر عظیم الشان سیمینار

  • اسلام آباد، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام عظیم الشان

    اسلام آباد، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام عظیم الشان "جشن انقلاب اسلامی اور یاد شہداء" سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں جشن سالگرہ انقلاب اسلامی اور یاد شہداء کے حوالے سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا۔ تلاوت کی سعادت جامعہ کے استاد مولانا محمد یسین مقدسی نے حاصل کی۔ جامعہ کے طالب علم غلام علی نے حضرت فاطمۃ الزھراء ؑکی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ جامعہ کے طلاب کے ایک گروپ نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی یاد میں معروف ترانہ "خمینیؒ اے امام خمینیؒ اے امام " پڑھا۔ جشن سے خطاب کرتے ہوئے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے استاد ڈاکٹر محمد نذیر اطلسی نے کہا کہ امام خمینیؒ نے ایسے عظیم الشان انقلاب کی بنیاد رکھی، جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امام خمینیؒ کی زندگی کا ہر پہلو منفرد ہے، دشمن بھی آپ کی قیادت کا اعتراف کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 844660
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش