0
Saturday 15 Feb 2020 16:35

سانحہ سیہون، شہداء کی تیسری برسی

  • ایم ڈبلیو ایم سندھ کے تحت درگاہ سیہون شریف میں شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

    ایم ڈبلیو ایم سندھ کے تحت درگاہ سیہون شریف میں شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے شہدائے سیہون کی تیسری برسی کے موقع پر درگاہ سیہون شریف میں شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں خانوادہ شہداء سمیت بڑی تعداد میں عوام اور زائرین لعل شہباز قلندر (رح) نے شرکت کی۔ کانفرنس سے علامہ رضا محمد سعیدی، علی حسین نقوی، مولانا دوست علی سعیدی، علامہ گل حسن مرتضوی، مولانا علی انور جعفری اور مولانا صادق جعفری سمیت دیگر نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر علامہ ملک عباس،  چوہدری اظہر حسین، یعقوب الحسینی، فدا حسین، رحمان رضا ایڈوکیٹ، منیجر اوقاف زبیر بلوچ، نجف علی شاہ سکیورٹی انچارچ، منظور احمد مقامی عزاداروں و ایم ڈبلیو ایم کارکنان سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ دریں انثاء سانحہ سیہون شریف درگاہ میں دہشتگردی کا نشانہ بنے والے شہداء کی یاد میں شمع روشن کی گئی، کانفرنس کے اختتام پر مقامی ماتمی سنگتوں کی جانب سے ماتم داری ہوئی اور شہدا کی بلندی درجات اور وطن کے استحکام کے لئے دعا بھی کی گئی۔ شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تین سال گزرنے کے بعد وارثان شہداء سے کئے گئے حکومتی وعدے پورے نہ ہونا انتہائی افسوسناک امر ہے جس پر جس قدر مذمت کی جائے کم ہے، سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے خوشنما و دلفریب وعدے کرکے عوام کو ہمیشہ دھوکہ دیا ہے، سندھ حکومت کی جانب سے شدت پسندوں کے ساتھ مفاہمانہ رویہ قومی سلامتی اور ملکی امن کے لئے شدید خطرہ ہے، سیاسی مفادات کے حصول اور اپنی حکومت بچانے کے لئے انتہا پسندوں سے دوستی دوستی کا کھیل دانشمندی کا تقاضہ نہیں، حکومت ملک دشمن عناصر کو اپنی صفوں سے دور رکھے، فرقہ واریت میں ملوث افراد کو حکومتی چھتری کا میسر ہونا ملت تشیع کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ : 844745
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش