0
Monday 17 Feb 2020 11:36

جامعہ بعثت میں جشن حضرت زہرا (س)

  • چنیوٹ، جامعہ بعثت میں ولادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے سالانہ جشن

    چنیوٹ، جامعہ بعثت میں ولادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے سالانہ جشن

اسلام ٹائمز۔ جامعہ بعثت رجوعہ سادات چینیوٹ میں بیس جمادی الثانی ولادت باسعادت جگر گوشہ رسول (ص)، ام الآئمہ، سیدہ کونین جناب فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے عظیم الشان سالانہ جشن سعید کا اہتمام کیا گیا، گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ جامعہ کی طالبات نے مختلف اسلامی و تاریخی واقعات کے ماڈل تیار کیے، جو کہ شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ میلاد کے فقید المثال اجتماع سے جامعہ بعثت کے چیئرمین اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری براۓ تنظیم سازی علامہ سید شبیر بخاری، جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل علامہ قاضی نیاز، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری سیاسیات نرگس سجاد، سیدہ معصومہ نقوی، خضری نقوی، عاصمہ تصدق، عصمت بتول اور نورالھدیٰ ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا امتیاز حسین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 845004
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش