جامعہ کراچی میں محفلِ سخن بعنوان قلم برائے سائنس
17 Feb 2020 19:56
آئی سی سی بی ایس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے مشاعرے سے قبل افتتاحی کلمات ادا کئے جبکہ جعفر عسکری نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔ مشاعرے میں ملک کے معروف شعرا و شاعرات بشمول نسیم نازش، خالد معین، راشد نور، پروفیسر فیاض وید، نعمان جعفری، حیدر حسنین جلیسی، پروفیسر شکیل فاروقی، عنبرین حسیب عنبر، عبدالحکیم ناصف، کاشف حسین غائر، توقیر تقی، ظہیر عباس، مہہ جبین غزل انصاری، سیمان نوید اور ظفر معین بلّے نے اپنے کلام پیش کئے۔
خبر کا کوڈ: 845123